0
Saturday 5 Jan 2013 09:47

مشترکہ احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کے تحت مشترکہ احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کے تحت مشترکہ احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ سانحہ مستونگ کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں شیعہ علماء کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ بعض مقامات پر دونوں تنظیموں کی جانب سے مشترکہ احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ کراچی کے علاقے کھارادر، عباس ٹاؤن اور ملیر میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جن سے مولانا جعفر سبحانی، مولانا منور علی نقوی، مولانا احمد اقبال رضوی اور مولانا محمد حسین کریمی سمیت دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے شیعہ نسل کشی کی روک تھام نہ کرنے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 228158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش