اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام سانحہ مستونگ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ رمضان توقیر نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت تشیع کو آئے روز نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ حکومت بے بس ہے، اگر دہشتگردی پر قابو نہ پایا گیا کہ احتجاج کا دائرہ کار وسیع کردیا جائے گا۔