QR CodeQR Code

نماز جنازہ 1

6 Jan 2013 21:51

اسلام ٹائمز: ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ اور بزرگ مذہبی رہنماء قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن کی اقتداء میں پشاور کے موٹر وے چوک گرائونڈ میں ادا کر دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ اور بزرگ مذہبی رہنماء قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن کی اقتداء میں پشاور کے موٹر وے چوک گرائونڈ میں ادا کر دی گئی۔ جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مرکزی رہنماوں، مسلم ممالک کے قونصل جنرلز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ہزاروں کی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنوں میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 228665

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/228665/1/نماز-جنازہ-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org