QR CodeQR Code

دورہ کوہاٹ

7 Jan 2013 22:47

اسلام ٹائمز: علامہ امین شہیدی نے تحصیل چوک کوہاٹ میں چہلم کے ماتمی جلوس اور مٹھا خان میں مجلس عزاء کے علاوہ نوجوانوں سے بھی خصوصی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی، علامہ اعجاز بہشتی اور اقبال بہشتی نے کوہاٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری امور جوانان علامہ مجتبٰی حسین الحسینی اور ضلعی سیکرٹری جنرل حاجی علی داد خان بھی موجود تھے۔ علامہ امین شہیدی نے تحصیل چوک کوہاٹ میں چہلم کے ماتمی جلوس اور مٹھا خان میں مجلس عزاء کے علاوہ نوجوانوں سے بھی خصوصی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 229031

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/229031/1/دورہ-کوہاٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org