QR CodeQR Code

پشاور ریلی

12 Jan 2013 17:41

اسلام ٹائمز: اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ کوئٹہ کیخلاف پشاور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، طوری بنگش سپریم کونسل، یوتھ آف پارا چنار اور تنظیم المومنین پشاور کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ کوئٹہ کیخلاف پشاور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن، طوری بنگش سپریم کونسل، یوتھ آف پارا چنار اور تنظیم المومنین پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے سانحہ کوئٹہ اور پشاور میں اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے نعرہ بازی کی۔


خبر کا کوڈ: 230426

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230426/1/پشاور-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org