QR CodeQR Code

پریس کانفرنس

12 Jan 2013 19:35

اسلام ٹائمز: سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر سید جواد ہادی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور، کوئٹہ، کراچی اور گلگت میں شیعہ نسل فوری طور پر بند کی جائے اور دہشتگردوں کیخلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق سینیٹر اور معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر سید جواد ہادی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور، کوئٹہ، کراچی اور گلگت میں شیعہ نسل فوری طور پر بند کی جائے اور دہشتگردوں کیخلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے۔ اس موقع پر طوری بنگش سپریم کونسل کے صدر حاجی گلاب حسین، جامع شہید عارف حسین الحسینی کے خطیب علامہ عابد حسین شاکری، تنظیم المومنین پشاور کے رہنماء خادم حسین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے صدر اقتدار علی شایان اور چیئرمین یوتھ آف پارا چنار سید علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 230470

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230470/1/پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org