0
Sunday 13 Jan 2013 07:54

نماز باجماعت

  • ملتان میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف دیے گئے دھرنےکے شرکاء نماز باجماعت ادا کررہے ہیں

    ملتان میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف دیے گئے دھرنےکے شرکاء نماز باجماعت ادا کررہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی ملت جعفریہ کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کے خلاف سہہ پہر تین بجے سے چوک نواں شہر ملتان میں احتجاجی دھرنا جاری ہے، دھرنے میں مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت دیگر ماتمی انجمنوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھاکہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔ اس موقع پر مقررین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جب تک بلوچستان سے صوبائی حکومت کا خاتمہ کر کے وہاں پاک آرمی کو نہیں بھیجا جاتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ شرکائ نے نمازباجماعت ضلی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی کی اقتدائ میں اداکی۔
خبر کا کوڈ : 230664
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش