QR CodeQR Code

لاہور دھرنا2

14 Jan 2013 01:26

اسلام ٹائمز: سانحہ کوئٹہ کیخلاف لاہور میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری، علماء کرام کی کثیر تعداد موجود، خواتین اور بچے رات بھر شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 230925

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230925/1/لاہور-دھرنا2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org