0
Monday 14 Jan 2013 14:23

سرگودھا دھرنا

  • ایس یو سی سرگودھا کے سربراہ مولانا عمران علی رانجھا دھرنے سے خطاب کررہے ہیں

    ایس یو سی سرگودھا کے سربراہ مولانا عمران علی رانجھا دھرنے سے خطاب کررہے ہیں

  • شرکائے دھرنا لبیک یاحسین (ع) کے نعرے لگاتے ہوئے

    شرکائے دھرنا لبیک یاحسین (ع) کے نعرے لگاتے ہوئے

  • احتجاجی دھرنے میں کفن پوش شرکاء

    احتجاجی دھرنے میں کفن پوش شرکاء

  • دھرنے میں شریک معصوم بچے

    دھرنے میں شریک معصوم بچے

  • دھرنے میں شریک معصوم بچے

    دھرنے میں شریک معصوم بچے

  • وفاقی وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کی دھرنے میں آمد

    وفاقی وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کی دھرنے میں آمد

  • وفاقی وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کی دھرنے میں آمد

    وفاقی وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کی دھرنے میں آمد

  • مظاہرین وفاقی وزیر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے

    مظاہرین وفاقی وزیر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے

  • مولانا عمران علی رانجھا دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے

    مولانا عمران علی رانجھا دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے

  • ذاکر اہل بیت (ع) سید زریت عمران شیرازی دھرنے میں مجلس عزاء پڑھتے ہوئے

    ذاکر اہل بیت (ع) سید زریت عمران شیرازی دھرنے میں مجلس عزاء پڑھتے ہوئے

  • سرگودھا، سانحہ کوئٹہ کے خلاف دھرنے کی جھلکیاں

    سرگودھا، سانحہ کوئٹہ کے خلاف دھرنے کی جھلکیاں

  • دھرنے میں شریک ایک معذور شخص

    دھرنے میں شریک ایک معذور شخص

  • آئی ایس او شعبہ طالبات دھرنے میں شریک

    آئی ایس او شعبہ طالبات دھرنے میں شریک

  • دھرنے میں نماز ظہرین ادا کی جارہی ہے

    دھرنے میں نماز ظہرین ادا کی جارہی ہے

  • دھرنے میں شریک خواتین کی کثیر تعداد

    دھرنے میں شریک خواتین کی کثیر تعداد

  • دھرنے میں شریک کفن پوش بچی

    دھرنے میں شریک کفن پوش بچی

  • مولانا عمران علی رانجھا دعائے کمیل پڑھتے ہوئے

    مولانا عمران علی رانجھا دعائے کمیل پڑھتے ہوئے

  • دھرنے میں شریک کفن پوش بزرگ فرد لبیک یا حسین (ع) کے نعرے لگاتے ہوئے

    دھرنے میں شریک کفن پوش بزرگ فرد لبیک یا حسین (ع) کے نعرے لگاتے ہوئے

  • آئی ایس او شعبہ طالبات کی اراکین اور خواتین

    آئی ایس او شعبہ طالبات کی اراکین اور خواتین

  • آئی ایس او شعبہ طالبات کی کنیز زہرا دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے

    آئی ایس او شعبہ طالبات کی کنیز زہرا دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے خلاف سرگودھا میں چار مقامات پر دھرنے دیئے گئے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال، کوٹ مومن سیال موڑ، شاہ پور، ساہیوال اور سرگودھا سٹی 7 بلاک یونیورسٹی روڈ پر حسینیوں نے احتجاج ریکارڑ کرایا۔ دھرنوں میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچے شریک ہیں۔ اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی دھرنوں میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 230996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش