QR CodeQR Code

علامتی جنازے

14 Jan 2013 18:31

اسلام ٹائمز: پشاور میں دیئے جانے والے احتجاجی دھرنے میں مظلومین کوئٹہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علامتی جنازے رکھے گئے۔ اور کوئٹہ میں اپنے پیاروں کے جنازوں کیساتھ بیٹھے دھرنا دینے والے بہن بھائیوں کیساتھ والہانہ وابستگی، محبت اور یکجہتی ظاہر کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں دیئے جانے والے احتجاجی دھرنے میں مظلومین کوئٹہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علامتی جنازے رکھے گئے۔ اور کوئٹہ میں اپنے پیاروں کے جنازوں کیساتھ بیٹھے دھرنا دینے والے بہن بھائیوں کیساتھ والہانہ وابستگی، محبت اور یکجہتی ظاہر کی گئی۔ اس موقع پر ’’فصل گل ہے اس جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو۔‘‘ کے ترانے نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا۔ قبل ازیں علامتی جنازوں کا استقبال ’’لبیک یا حسین (ع)‘‘ کے فلک شگاف نعروں کیساتھ کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 231184

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/231184/1/علامتی-جنازے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org