QR CodeQR Code

یوم حسین (ع)

20 Jan 2013 21:41

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ’’یوم حسین (ع)‘‘ کی مناسبت سے ’’محرم الحرام کا سبق‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ’’یوم حسین (ع)‘‘ کی مناسبت سے ’’محرم الحرام کا سبق‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفسیر ڈاکٹر نیاز محمد اور پروفسیر ڈاکٹر شجاعت علی راہی نے طلباء سے خطاب کیا اور محرم الحرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ سیمینار کے مہمان خصوصی ناصر جمال خٹک تھے۔


خبر کا کوڈ: 232902

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/232902/1/یوم-حسین-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org