QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم جوان

28 Jan 2013 15:42

اسلام ٹائمز: کوہاٹ کی انتظامیہ نے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا شعبہ جوانان کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کے سلسلے میں منعقد ہونے والے محفل میلاد کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کی انتظامیہ نے مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا شعبہ جوانان کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کے سلسلے میں مسجد زہرا (س) کوہاٹ میں منعقد ہونے والے محفل میلاد کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی اور اہل سنت علماء و سیاسی رہنماوں کو بھی شرکت سے روک دیا۔ جس کے باعث پروگرام کو مختصر کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 235458

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/235458/1/ایم-ڈبلیو-جوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org