0
Wednesday 30 Jan 2013 17:46

اجتماع امت

  • اسکردو میں منعقدہ اجتماع امت رسول اللہ (ص) کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو میں منعقدہ اجتماع امت رسول اللہ (ص) کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے اجتماع امت رسول (ص) کانفرنس کا اہتمام مسجد قتل گاہ میں کیا گیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، دانشور حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ اجتماع امت کانفرنس میں شیعہ مسلک فکر کے علاوہ، اہل سنت اسکردو، اہل حدیث اسکردو، اہل نوربخشیہ امامیہ، اہل نوربخشیہ صوفیہ اور اسماعیلی مکتب فکر کے علماء اور عوام شریک تھے۔ کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل بلتستان کے صدر علامہ شیخ فدا حسن عبادی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی، خطیب اہل سنت مفتی محمد سرور، خطیب نوربخشیہ قاری غلام رسول اور امام جمعہ و جماعت مرکز اہلحدیث عبد الرحمان قادری نے خطاب کیا۔ مقررین نے حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس کو مسلمانوں کے مرکز وحدت قرار دیا اور تمام مسائل کا حل آپ کی سیرت پر عملدرآمد کرنے میں قرار دیا۔ مقررین نے کہا کہ امریکہ نے توہین رسالت (ص) کی جسارت کرکے اسلام کے مرکز اور وقار پہ حملہ کیا ہے یہ زخم کبھی مندمل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو چاہیئے کہ اپنے جزوی اختلافات کو پس پشت ڈال کر اسلام کے دشمن، قرآن کے دشمن، نبی پاک کے دشمن، امریکہ و اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
خبر کا کوڈ : 235961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش