0
Sunday 3 Feb 2013 20:54

نعتیہ مقابلے

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام ہفتہ وحدت کی مناسبت سے نعتیہ مقابلے

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام ہفتہ وحدت کی مناسبت سے نعتیہ مقابلے

اسلام ٹائمز۔ محفل نعت خوانی کی صدارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے ڈویژنل صدر تہور حیدری نے کی، جبکہ مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی تھے۔ اس موقع پر انجمن ندائے حسینی (ع) کے اراکین سید قمر عباس زیدی، گلشن عباس زیدی، مہر خادم حسین، پروفیسر قاسم رضا، سید ناصر عباس گردیزی، ریاض حسین جعفری، فرخ شمسی، جواد حیدر، سید عاصم رضا اور محمد رضا نقوی و دیگر موجود تھے۔ علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ ہمیں شرف حاصل ہے کہ ہم آخری نبی (ص) کی اُمت ہیں، جس کے بعد کوئی نبی (ص) نہیں آنے والا۔ جس طرح ہمارے نبی (ص) کی عظمت دیگر انبیاء (ع) سے زیادہ ہے اسی طرح اُس نبی (ص) کی اُمت کی عظمت بھی دیگر اُمتوں سے برتر ہے۔ آج نبی اکرم (ص) کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنے کی ضرورت ہے اور اس میں ہی دنیا و اخرت کی بھلائی ہے۔ تقریب کے آخر میں نعتیہ مقابلے میں حصہ لینے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 236685
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش