QR CodeQR Code

ہنگو زخمی

3 Feb 2013 01:43

اسلام ٹائمز: ہنگو خودکش حملہ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 9 افراد احمد امین، منظر علی، انصر علی، شہزار باقر، آصف علی، سعید بلال، محمد ایاز، یوسف یاسین اور جاسم علی کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں خودکش حملہ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 9 افراد احمد امین، منظر علی، انصر علی، شہزار باقر، آصف علی، سعید بلال، محمد ایاز، یوسف یاسین اور جاسم علی کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جن میں ایک بچہ جو مکتب اہلسنت سے تعلق رکھتا تھا، آج جام شہادت نوش کرگیا۔ زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی اور آپریشنز کے بعد مختلف واڈز میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں دیگر تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 236749

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/236749/1/ہنگو-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org