0
Thursday 7 Feb 2013 11:22

3فریقی مذاکرات

  • مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایران، ترکی اور مصر کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا انعقاد

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایران، ترکی اور مصر کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے بدھ کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شام کے بحران کا حل تلاش کرنے کیلئے ایران، مصر اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کو مثبت اور بہت بہتر قرار دیا ہے۔ ایرانی صدر اجلاس کے اختتام پر خبرنگاروں کے سوالوں کے جوابات دے رہے تھے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران، مصر اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی مذاکرات اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہوئے۔ او آئی سی کا دو روزہ بارہواں سربراہی اجلاس "عالم اسلام، نئے چیلنج اور ترقی کے مواقع" کے عنوان سے 6 اور 7 فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جاری ہے۔ مسئلہ فلسطین، مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر، شام اور مالی کا بحران، افغانستان اور صومالیہ کی صورت حال، شدت پسندی اور اسلام ستیزی سے مقابلہ اور جہان میں مسلم اقلیتوں کے مسائل اس دور روزہ اجلاس کے اہم موضوعات ہیں۔
خبر کا کوڈ : 237776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش