QR CodeQR Code

ڈیرہ کانفرنس

7 Feb 2013 23:03

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کانفرنس بعنوان ’’اتحاد بین المسلمین و مذہبی سیاسی ہم آہنگی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کانفرنس بعنوان ’’اتحاد بین المسلمین و مذہبی سیاسی ہم آہنگی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی، مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری، چئیرمین متحدہ تحریک امن ڈیرہ اسماعیل خان پیر شیر محمد، خطیب جامع مسجد اہل سنت ڈیرہ اسماعیل خان ریاض احمد جمالوی، جماعت اسلامی کے رہنماء زاہد محب اللہ چغتائی اور قمبر رضا سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 237951

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/237951/1/ڈیرہ-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org