QR CodeQR Code

انقلاب سالگرہ

11 Feb 2013 01:33

اسلام ٹائمز: انقلاب اسلامی ایران کی 34ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی تھے۔


اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 34ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران پشاور کے امام خمینی (رح) ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی تھے۔ جبکہ خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر محمد ذاکری، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر حاجی محمد عدیل اور یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عدنان ثمر خان نے بھی خطاب کیا۔ اور انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 238721

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/238721/1/انقلاب-سالگرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org