QR CodeQR Code

یادگار انقلاب

11 Feb 2013 20:02

اسلام ٹائمز: انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رہ) کی تہران آمد کی کچھ تصاویر اسلام ٹائمز نے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کی ہیں، امید ہے ہماری یہ چھوٹی کی کوشش انقلاب اسلامی کی پیغام کو مزید آگے بڑھانے میں مدگار ثابت ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں انقلاب اسلامی کی چونتیسویں سالگرہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ایران سمیت پاکستان کے بھی مختلف شہروں میں اس مناسبت سے پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں۔ ان پروگرامات کے ذریعے لوگ انقلاب اسلامی کی برکات کی روشنی میں امام خامنہ ای کی قیادت سے تجدید عہد کررہے ہیں اور اس بات کا اعلان کررہے ہیں کہ دنیا نے لاکھ کوشش کی لیکن امام خمینی (رہ) کے پیروکار ان کے کربلائی پیغام کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رہ) کی تہران آمد کی کچھ تصاویر اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کی ہیں، امید ہے ہماری یہ چھوٹی کی کوشش انقلاب اسلامی کی پیغام کو مزید آگے بڑھانے میں مدگار ثابت ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 238897

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/238897/1/یادگار-انقلاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org