0
Monday 11 Feb 2013 20:02

یادگار انقلاب

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں انقلاب اسلامی کی چونتیسویں سالگرہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ایران سمیت پاکستان کے بھی مختلف شہروں میں اس مناسبت سے پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں۔ ان پروگرامات کے ذریعے لوگ انقلاب اسلامی کی برکات کی روشنی میں امام خامنہ ای کی قیادت سے تجدید عہد کررہے ہیں اور اس بات کا اعلان کررہے ہیں کہ دنیا نے لاکھ کوشش کی لیکن امام خمینی (رہ) کے پیروکار ان کے کربلائی پیغام کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رہ) کی تہران آمد کی کچھ تصاویر اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کی ہیں، امید ہے ہماری یہ چھوٹی کی کوشش انقلاب اسلامی کی پیغام کو مزید آگے بڑھانے میں مدگار ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 238897
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش