QR CodeQR Code

سیاسی سیمینار

16 Feb 2013 12:45

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات نے کہا کہ تشیع پاکستان کا فطری دفاع ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آیا، یہ قوم پوری طاقت و توانائی کے ساتھ میدان میں حاضر رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان (شعبہ سیاسیات) کے زیراہتمام ملک میں سیاسی شعور بیدار کرنے اور ملت تشیع کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور محرومیوں کے بعد میدان سیاست میں اپنا موثر کردار اد اکرنے کے حوالے سے ملتان کے مقامی ہوٹل میں سیمینار بعنوان ''ملت تشیع کا تعمیر وطن اور بقائے وطن میں سیاسی کردار'' منعقد ہوا، سیمینار کی صدارت مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کی جبکہ سیمینار میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی مختلف جماعتوں کی سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 239944

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/239944/1/سیاسی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org