QR CodeQR Code

کوئٹہ اجتماع

18 Feb 2013 04:17

اسلام ٹائمز: شہداء سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ کے چہلم کے موقع پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ کے چہلم کے موقع پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی اور دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں، نااہل حکومت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی کرکے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔ جلسے میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے علماء اور سیاسی اکابرین بھی شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 240428

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/240428/1/کوئٹہ-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org