QR CodeQR Code

پشاور دھرنا

19 Feb 2013 01:04

اسلام ٹائمز: سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مختلف تنظیموں اور ماتمی سنگتوں کے زیر اہتمام علامتی دھرنا دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مختلف تنظیموں اور ماتمی سنگتوں کے زیر اہتمام علامتی دھرنا دیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ دھرنے کے شرکاء ریلی کی صورت میں محلہ مروی ہا سے برآمد ہوئے اور حکومت، دہشتگردوں اور امریکہ مخالف نعرہ بازی کرتے ہوئے قصہ خوانی بازار پہنچے۔ جہاں شہداء کی یادگار کے مقام پر علامتی دھرنا دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 240757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/240757/1/پشاور-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org