0
Saturday 23 Feb 2013 19:57

بھارت مظاہرہ

  • نئی دہلی میں کوئٹہ میں ہونیوالی شیعہ نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    نئی دہلی میں کوئٹہ میں ہونیوالی شیعہ نسل کشی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ پاکستان میں حالیہ شیعہ نسل کشی کے خلاف جنتر منتر نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا، جس کا انعقاد مجلس علماء ہند نے کیا تھا، احتجاجی مظاہرے میں پاکستان میں ہونے والی فرقہ وارانہ دہشت گردی اور بالخصوص کوئٹہ میں انتہائی منظم انداز میں اہل تشیع کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، مظاہرین پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ فوری طور اہل تشیع کے قتل عام کی روک تھام کریں اور ان کے تحفظ کو یقینی بنائیں، مظاہرین نے دہشت گردی مخالف نعرے بھی لگائے اور ان کو سزا دینے کا مطالبہ بھی دہرایا۔
خبر کا کوڈ : 241809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش