QR CodeQR Code

تہران ملاقات

27 Feb 2013 23:38

اسلام ٹائمز: دو طرفہ گفتگو میں مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے اپنے پاکستانی ہم منصب کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اسلامی جمہوری ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج دارالحکومت تہران پہنچے، جہاں ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے ان کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ اسلامی جمہوری ایران اور پاکستان کے صدور اپنی دو طرفہ گفتگو میں مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات فروغ دیئے جانے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 243007

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/243007/1/تہران-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org