QR CodeQR Code

کوئٹہ دھرنا

4 Mar 2013 21:12

اسلام ٹائمز: دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے کراچی میں بے گناہ شہریوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکوں کیخلاف کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام احتجاجی دھرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ مظاہرین نے اس سے قبل پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا، جس کے بعد احتجاجی جلوس کے شرکاء علمدار روڈ شہداء چوک پر غیرمیعنہ مدت کیلئے دھرنے دینے بیٹھے گئے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء سے علامہ سید ہاشم موسوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بے گناہ شہریوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک کراچی سے کوئی لائحہ عمل طے نہیں پاتا، تب تک ہم غیر معینہ مدت تک دھرنا دینگے۔


خبر کا کوڈ: 244206

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/244206/1/کوئٹہ-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org