0
Friday 8 Mar 2013 14:56

اسلام آباد ملاقاتیں

  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی سابق سیکرٹری خارجہ اکرم ذکی سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی سابق سیکرٹری خارجہ اکرم ذکی سے ملاقات

  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی معروف صحافی ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی معروف صحافی ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات

  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی راولپنڈی اسلام آباد کی سیاسی کونسل کے رہنمائوں سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی کی راولپنڈی اسلام آباد کی سیاسی کونسل کے رہنمائوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات نے سابق سیکرٹری خارجہ اکرم ذکی، انٹر نیشنل انسٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ڈائریکٹر اور معروف صحافی ڈاکٹر شیریں مزاری اور ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی اسلام آباد کے وفد سے ملاقات کی۔ سید ناصر عباس شیرازی نے اس موقع پر کہا کہ اسلامی دنیا حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان منقسم ہے اور اسلام کی ہر وہ قسم جو عالمی استعمار امریکہ کی حمایت سے فعال ہو، وہ امریکی اسلام ہے جبکہ اسلام محمدی (ص) ہی انسانیت کی نجات کا سبب ہے۔ ہم اسلام محمدی (ص) کے پیروکار ہیں اور پاکستان میں وحدت اسلامی کی بنیادی کو مضبوط کرنے اور دہشت گردوں کے مقابلے میں علمی، فکری اور سیاسی میدانوں میں بھرپور جہاد کے لیے علامہ طاہرالقادری کی حمایت بھی کریں گے اور اپنی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ اُنہوں نے علامہ طاہرالقادری کے ساتھ مشاورتی عمل کا نظام وضع کرنے کے نظام پر زور دیا، تاکہ اہداف کے حصول کے لیے منظم طریقے سے آگے بڑھا جاسکے۔ سید ناصر عباس شیرازی نے اس موقع پر سول سوسائٹی اور سیاسی وسماجی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے مجلس وحدت مسلمین کے شانہ بشانہ ظلم کے خلاف چلائی جانیوالی تحریک کا ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ : 245141
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش