0
Saturday 9 Mar 2013 15:43

ملتان امن واک

  • ایم ڈبلیو ایم ملتان کے زیراہتمام سانحہ عباس ٹائون کے خلاف امن واک

    ایم ڈبلیو ایم ملتان کے زیراہتمام سانحہ عباس ٹائون کے خلاف امن واک

اسلام ٹائمز۔ ملتان میں امن واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ آج کی ملک گیر امن واک اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ ہم اس ملک کے پُرامن شہری ہیں وگرنہ جتنے لاشے اب تک ہم نے اُٹھائے ہیں شاید ہی کسی نے اُٹھا ئے ہوں لیکن ہم پھر بھی اپنے قائدین کے حکم پر تن من دھن قربان کرنے کے لیے تیار ہیں اور اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں اس کے لیے ہم نے حکومت کے بعد فوج پر بھی تمام حجت کردی ہے۔ اگر فوج سوات اور وزیرستان میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف آپریشن کرسکتی ہے تو کراچی اور کوئٹہ میں کیوں نہیں کیا جاتا۔
خبر کا کوڈ : 245379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش