QR CodeQR Code

برسی ڈاکٹر نقوی

12 Mar 2013 19:18

اسلام ٹائمز: شہید ڈاکٹر کی 18ویں برسی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ شہادت کے بعد شہید کے مقدس لہو کی تاثیر کی وجہ سے معاشرے میں مزید حرارت اور بیداری پیدا ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی اٹھارویں برسی علی رضا آباد میں منعقد ہوئی۔ برسی میں بڑی تعداد میں آئی ایس او کے کارکنان، سینئرز، خواہران، ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء اور علماء موجود تھے۔ اس موقع پر افکار شہداء سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی حیات سب کیلئے نمونہ عمل ہے، جنہوں شب و روز محنت کرکے ملت کیلئے کام کیا۔


خبر کا کوڈ: 245817

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/245817/1/برسی-ڈاکٹر-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org