QR CodeQR Code

جرمنی احتجاج

17 Mar 2013 00:43

اسلام ٹائمز: پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف جرمنی میں احتجاج کیا گیا۔ جس میں خواتین و بچوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی شیعہ نسل کشی کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر اہل تشیع سے اظہار یکجہتی جاری ہے۔ اس سلسلے گزشتہ روز جرمنی میں احتجاج کیا گیا۔ جس میں خواتین و بچوں نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 247120

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/247120/1/جرمنی-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org