0
Tuesday 2 Apr 2013 23:18

ڈیرہ دورہ

  • علامہ ساجد نقوی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

    علامہ ساجد نقوی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تحصیل پہاڑ پور میں واقع مدرسہ باب الحسین میں مجلس عزاء سے خطاب کیا۔ علامہ ساجد نقوی نے اپنے دورے کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان، مخدوم بلوٹ شریف اور مخدوم مرید کاظم سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے پہاڑ پور میں سید سبطین شاہ کی رہائش گاہ پر علم عباس (ع) بھی نصب کیا۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ رمضان توقیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 250982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش