QR CodeQR Code

تربیتی ادارہ

9 Apr 2013 00:47

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین راولپنڈی کی جانب سے کوئٹہ میں شہداء کی لواحقین خواتین کیلئے فلاحی و تربیتی ادارہ قائم کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین راولپنڈی کی جانب سے کوئٹہ میں شہداء کی لواحقین خواتین کیلئے فلاحی و تربیتی ادارہ قائم کیا گیا ہے۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد ان خواتین کو تربیت دیکر معاشرے میں اپنے فرائض کو بخوبی ادا کرنے کے قابل بنانے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ اس تربیتی ادارے کا نام ’’شہداء ویلفئیر انسٹیٹیوٹ‘‘ رکھا گیا ہے۔ جس کا افتتاح ایک پروقار تقریب میں کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 252671

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/252671/1/تربیتی-ادارہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org