0
Tuesday 9 Apr 2013 00:50

برسی سانحہ چلاس

  • اسکردو میں سانحہ چلاس کی پہلی برسی کی مناسبت سے تعزیتی اجتماع کا انعقاد

    اسکردو میں سانحہ چلاس کی پہلی برسی کی مناسبت سے تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ سانحہ کوہستان، سانحہ لولوسر اور بالخصوص سانحہ چلاس کی پہلی برسی کی مناسبت سے مرکزی انجمن امامیہ بلتستان اور شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ایک تعزیتی اجتماع مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں منعقد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی، جبکہ گلگت سے شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، جعفریہ یوتھ کے اراکین نے خصوصی شرکت کی۔ برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجتہ الاسلام والمسلمین امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد اسکردو شیخ حسن جعفری نے کہا کہ اتحاد و وحدت نہایت ضروری ہے، جب تک ملت ایک قیادت کے زیر سایہ جمع نہیں ہوگی کامیابی ممکن نہیں ہے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت و اطاعت ہم سب کا فریضہ ہے اور قیادت کی اطاعت میں ہی قوم و ملت کی کامیابی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک دہشت گرد ٹولے کی وجہ سے صرف گلگت بلتستان متاثر نہیں بلکہ پورے ملک میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ جاری ہے، بالخصوص ملت جعفریہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور مسلمانوں کے درمیان انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گردوں کی ان حرکات کے سدباب کے لئے آپس میں اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن شیخ مرزا علی نے کہا کہ حکومت محب وطن اور اسلام دشمن عناصر میں تمیز کرے، جن لوگوں نے اسلام کو بدنام کیا اور ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دی، افواج پاکستان کے اداروں کو نشانہ بنایا، مسجدوں کو شہید کیا، قرآن پاک جلائے آج وہی لوگ اسلام کے دعویدار بنے ہوئے ہیں، جو کہ اسلام اور پاکستان دونوں کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے غیر متعصبانہ رویہ اپنایا ہوا ہے جو کہ علاقے کے مفاد میں نہیں ہے، سانحہ کوہستان، چلاس اور لولوسر کے ملزمان ابتک گرفتار نہیں ہوئے، جو کہ ملت جعفریہ کے ساتھ ناانصافی ہے، حکومت جلد ان سانحات کے ملزمان کو گرفتار کرے۔

تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت جناب دیدار علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں گریٹ گیم ہو رہی ہے۔ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کے ذریعے انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے ملزمان سے مذاکرات کر رہی ہے۔ اگر سانحہ کوہستان کے بعد آپریشن ہوتا تو سانحہ چلاس اور سانحہ لولوسر جیسے دلخراش واقعات رونما نہ ہوتے، پھر بھی ملت جعفریہ کے علماء کرام کیوجہ سے گلگت بلتستان میں امن کا قیام ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ امن کے لئے انصاف کی فراہمی ضروری ہے۔ برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ جواد حافظی نے کہا کہ ملت جعفریہ کے پیروکاروں نے روز اول سے محب وطن اور محب اسلام ہونے کا ثبوت دیا مگر اس کے باوجود ملت جعفریہ کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ چلاس کی فوٹیچ میں واضح نظر آنے کے باوجود حکومت تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ برسی کے اجتماع سے صدر شیعہ علماء کونسل بلتستان شیخ فدا حسین عبادی، سید باقر الحسینی اور دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 252691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش