QR CodeQR Code

محبین

29 Apr 2013 20:57

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام تین روزہ محبین ورکشاپ بعنوان ’’مصباح الھدیٰ‘‘ بمقام قومی امام بارگاہ اُسترزئی پایان کوہاٹ میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام تین روزہ محبین ورکشاپ بعنوان ’’مصباح الھدیٰ‘‘ بمقام قومی امام بارگاہ اُسترزئی پایان کوہاٹ میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ جس میں تمام یونٹس کے طلباء خصوصاً میٹرک تک کے طلباء، مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری سمیت دیگر علمائے کرام، علاقہ عمائدین اور ڈویژنل کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں ڈویژنل صدر اقتدار علی شایان اور مرکزی نائب صدر ابوذر مہدی نے خصوصی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 259172

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/259172/1/محبین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org