QR CodeQR Code

صوابی جلسہ

4 May 2013 20:15

اسلام ٹائمز: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام صوابی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سونامی نے اب صوبہ خیبر پختونخوا کا رخ کرلیا ہے۔ آج صوبہ میں تین مقامات پر جلسے منعقد کئے گئے۔ جن میں مردان، چارسدہ اور صوابی شامل ہیں۔ ان جلسوں سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خصوصی خطابات کئے۔ اس تصویری رپورٹ میں صوابی میں منعقد ہونے والے جلسے کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 260712

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/260712/1/صوابی-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org