QR CodeQR Code

انتخابی مہم

8 May 2013 07:52

اسلام ٹائمز: جڑواں شہروں میں سب سے زیادہ کیمپ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور نون لیگ کی طرف سے لگائے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے، جڑواں شہروں میں ووٹرز کو مائل کرنے کیلئے جگہ جگہ انتخابی کیمپ لگے ہوئے ہیں جبکہ شام سے رات گئے تک بڑی بڑی سکرینوں پر انتخابی عمل میں شرکت کرنے اور اپنے منشور کی طرف مائل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں سب سے زیادہ کیمپ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور نون لیگ کی طرف سے لگائے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 261671

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/261671/1/انتخابی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org