0
Monday 13 May 2013 09:48

دہشتگردی مخالف

  • کرگل اور نئی دہلی میں شام میں ہورہی تکفیری دہشتگردی کیخلاف احتجاجی جلوس اور دھرنے

    کرگل اور نئی دہلی میں شام میں ہورہی تکفیری دہشتگردی کیخلاف احتجاجی جلوس اور دھرنے

اسلام ٹائمز۔ شام اور اردن میں اصحاب رسول (ص) حضرت حُجر بن عدی اور جعفر طیار کے مرقد مطہرات کی بے حُرمتی کے خلاف حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کی طرف سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی جلوس اسلامیہ سکول کرگل سے برآمد ہوکر مین بازار سے ہوتا ہوا واپس اسلامیہ سکول چوک میں اختتام پذیر ہوا، مظاہرے کے دوران لوگوں کے ساتھ علماء نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی، لوگ اپنے ہاتھوں میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی اور حضرت حُجر بن عدی کے روضہ مبارک کی انہدام کی تصاویر اُٹھائے ہوئے امریکہ، اسرائیل، عرب حکمرانوں اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جم کر نعرے بلند کررہے تھے، اس دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ اسلامیہ سکول کے ایک ممبر شہنواز حُسین وکیل نے کہا کہ شام میں ہورہی ان تمام کاروائیوں کے پس پردہ سامراجی طاقتوں کے عزائم پوشیدہ ہیں جسکا مقصد پورے خطہ میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینا ہے، اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ تکفیری گروہوں کا کوئی مذہب نہیں اور یہ صیہونیت نواز عرب حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔

در ایں اثناء نئی دہلی میں بھی مجلس علماء ہند کی جانب سے ایک احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس کی قیادت علامہ سید قلب جواد کررہے تھے، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے امریکہ، اسرائیل، عرب حکمرانوں اور تکفیری دہشتگردوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزارات مقدسہ اور اصحاب کرام کی توہین کی زبردست مذمت کی۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں امریکہ، اسرائیل، خاموش عرب حکام اور طالبان مخالف بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 263205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش