QR CodeQR Code

یوم نکبہ سیمینار

15 May 2013 21:11

اسلام ٹائمز: سیمینار سے ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات نے خطاب کیا۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے طلباء کی کثیر تعداد نے بھی سیمینار میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام یوم نکبہ کے سلسلہ میں اسلام آباد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والے سیمینار بعنوان ''فلسطینیوں کی فلسطین واپسی'' کو حسب سابق میڈیا نے بھرپور کوریج دی۔ سیمینار سے ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات نے خطاب کیا۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے طلباء کی کثیر تعداد نے بھی سیمینار میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 264272

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/264272/1/یوم-نکبہ-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org