آئی ایس او کے زیر اہتمام پشاور میں جشن مولود کعبہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور کی جانب سے شب ولادت مولائے کائنات امام علی (ع) کے موقع پر پشاور یونیورسٹی کیمپس کے پرل لان میں ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آئی ایس او پشاور کیمپس یونٹ، پشاور یونیورسٹی یونٹ، یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونٹ، اسلامیہ یونیورسٹی یونٹ اور زرعی یونیورسٹی یونٹ کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ دیگر مکاتب فکر کے طلبہ بھی اس پرنور محفل میں شریک ہوئے۔