0
Friday 24 May 2013 18:43

پریس کانفرنس

  • علامہ مقصود ڈومکی کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس

    علامہ مقصود ڈومکی کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں اور ان کے محفوظ ٹھکانوں کیخلاف آپریشن انتہائی ناگزیر ہے، ایم ڈبلیو ایم کا صوبائی کنونشن 22 اور 23 جون کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء اقبال نذر اور رشید علی جعفری بھی ان کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 267128
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش