QR CodeQR Code

پشاور، زخمی

29 May 2013 20:46

اسلام ٹائمز: پشاور کے علاقہ امامیہ کالونی میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکہ کے بیشتر زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔ جبکہ 4 شدید زخمی اب بھی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ امامیہ کالونی میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکہ کے بیشتر زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔ جبکہ 4 شدید زخمی اب بھی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان زخمیوں میں ایک اہلسنت نوجوان عادل شاہ کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ جبکہ دوسری جانب گزشتہ روز پشاور کے علاقہ ٹیڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آغا میر بھی اسی اسپتال میں زیر علاج ہے۔


خبر کا کوڈ: 268801

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/268801/1/پشاور-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org