QR CodeQR Code

انتخابی مہم

6 Jun 2013 13:29

اسلام ٹائمز: آئندہ انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور اور پرجوش شرکت دوستوں کیلئے خوشی اور دشمنوں کیلئے افسوس اور مایوسی کا باعث بنے گی۔


اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ کون شخص صدر منتخب ہوگا اور ہمیں نہیں معلوم کہ اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں کو کس امیدوار کی طرف مائل کر دے گا لیکن ہم یہ ضرور جانتے ہیں کہ لوگوں کی انتخابات میں بھرپور اور وسیع پیمانے پر شرکت علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کی حفاظت، عزت، طاقت اور قدرت کا سبب اور دشمنوں کی مایوسی اور شرمندگی کا موجب بنے گی۔


خبر کا کوڈ: 271000

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/271000/1/انتخابی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org