QR CodeQR Code

ملتان کنونشن

24 Jun 2013 21:10

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم ضلع ملتان کا تنظیمی کنونشن مدرسہ جامعہ شہید مطہری (رہ) ملتان میں منعقد ہوا۔ علامہ سید اقتدار حسین نقوی دوسری بار آئندہ تین سال کے لیے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ملتان) کا تنظیمی کنونشن صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی کی زیرصدارت جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں جلالپور، شجاع آباد، طوطل پورہ، سورج میانی، حسن آباد، سوتری وٹ، گلگشت کالونی سمیت دیگر یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔ آخر میں اکثریت رائے سے علامہ سید اقتدار حسین نقوی کو آئندہ تین سال کے لیے ضلع ملتان کا سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیا، جن سے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 276398

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/276398/1/ملتان-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org