0
Wednesday 26 Jun 2013 11:06

تربیتی ورکشاپ

  • آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام شجاع آباد میں چار روزہ محبین ورکشاپ

    آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام شجاع آباد میں چار روزہ محبین ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام چار روزہ محبین کی تربیتی ورکشاپ جامعہ امام العصر (ع) شجاع آباد میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ڈویژن بھر سے منتخب محبین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا بنیادی مقصد میٹرک کے فارغ طلباء کے لیے تربیتی ماحول فراہم کرنا اور آئندہ کے لیے گائیڈ لائن فراہم کرنا تھا۔ ورکشاپ میں پچاس کے قریب محبین نے شرکت کی۔ آخری روز ڈویژن کی جانب سے بہترین محبین میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 276810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے