0
Wednesday 3 Jul 2013 19:50

کشمیر آجکل

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

  • شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

    شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

  • شہید کا آخری دیدار کرتے ہوئے ضعیف پدر

    شہید کا آخری دیدار کرتے ہوئے ضعیف پدر

  • شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

    شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

  • شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

    شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

  • شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

    شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مشعل بردار جلوس

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مشعل بردار جلوس

  • مقبوضہ کشمیر میں عسکری پسند کی نماز جنازہ میں شریک ہزاروں لوگ

    مقبوضہ کشمیر میں عسکری پسند کی نماز جنازہ میں شریک ہزاروں لوگ

  • شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

    شہید کی لاش اٹھائے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاج

  • سمبل بانڈی پورہ میں قابض فوج کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی لاش

    سمبل بانڈی پورہ میں قابض فوج کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی لاش

  • عسکری پسند کی لاش دیکھ کر مقبوضہ کشمیر میں خواتین ماتم کناں

    عسکری پسند کی لاش دیکھ کر مقبوضہ کشمیر میں خواتین ماتم کناں

  • ہڑتال کر درمیان مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

    ہڑتال کر درمیان مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

  • قابض فوجی نہتے لوگوں کو نشانہ بناتے ہوئے

    قابض فوجی نہتے لوگوں کو نشانہ بناتے ہوئے

  • ہڑتال کر درمیان مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

    ہڑتال کر درمیان مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سمبل بانڈی پورہ علاقے میں بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں دو معصوم نوجوانوں کی ہلاکت پر شہر اور گاوں میں احتجاجی  مظاہرے جاری ہیں، معصوم نوجوانوں کی ہلاکت کے پیش نظر جموں و کشمیر کے آزادی پسند رہنماوں نے ہڑتال کی اپیل بھی کی تھی، ہڑتال کے دوران لوگ گھروں سے باہر آئے اور بھارت کے خلاف مظاہرے کرنے لگے، دراین اتناء مقبوضہ کشمیر کے ترال قصبہ میں عسکریت پسندوں اور قابض فوج کے درمیاں تصادم بھی ہوا، جس میں دو عکسریت پسند جاں بحق ہوئے، عسکریت پسندوں کے جنازوں میں حریت رہنماوں کے علاوہ ہزاروں لوگ آہ و فغاں کے ساتھ شریک ہوئے، واضح رہے کہ سمبل واقعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر کے شہر و گام میں سکیورٹی پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں، جس کے باعث لوگ گھروں میں ہی محصور ہیں۔
خبر کا کوڈ : 279093
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش