QR CodeQR Code

شہداء کانفرنس

14 Jul 2013 23:04

اسلام ٹائمز: شہید ڈاکٹر حیدر کشمیری اور شہید و مرحوم قائدین ملت جعفریہ کو خراج عقیدیت پیش کرنے کیلئے شہداء کانفرنس بوجانی ہال کراچی میں علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ شہداء و قائدین ملت جعفریہ بالخصوص شہید ڈاکٹر حیدر کشمیری کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان شہداء کانفرنس، شہید حمید علی بوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کی جبکہ علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ شہریار رضا عابدی، علامہ ناظر عباس تقوی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل سندھ اور علامہ جعفر سبحانی ڈویژنل صدر ایس یو سی کراچی نے کانفرنس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 283090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/283090/1/شہداء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org