0
Tuesday 23 Jul 2013 04:17

فلسطین کانفرنس

  • فلسطین فاونڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے شہید رکن علامہ آفتاب حیدر جعفری کی یادگار تصویر

    فلسطین فاونڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے شہید رکن علامہ آفتاب حیدر جعفری کی یادگار تصویر

اسلام ٹائمز۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر ہے کے عنوان سے کراچی کے مقامی آڈیٹوریم میں بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے رہنما محمد زازع، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور فرہنگ علامہ اعجاز بہشتی، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی، جماعت اسلامی پاکستان سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، سابق رکن قومی اسمبلی مظفر ہاشمی، عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے علاوہ شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے شہید رکن علامہ آفتاب حیدر جعفری کی یادگار تصویر بھی لگائی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 285895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش