QR CodeQR Code

نوشہرہ احتجاج

27 Jul 2013 01:17

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام روضہ بی بی سیدہ زینب (س) پر دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام روضہ بی بی سیدہ زینب (س) پر دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ فائر کئے جانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر بی بی سیدہ کے روضہ مبارک پر حملہ کیخلاف نعرے درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت مجلس وحدت مسلمین ضلع نوشہرہ کے سیکرٹری جنرل اورنگزیب جعفری نے کی۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے کچھ دیر تک علامتی دھرنا بھی دیا۔


خبر کا کوڈ: 287185

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/287185/1/نوشہرہ-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org