0
Sunday 28 Jul 2013 00:29

لاہور دھرنا

  • لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا احتجاجی دھرنا

    لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے پارا چنار میں ہونے والے خودکش دھماکوں کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، جس میں ہزاروں کی تعداد میں شہری شریک ہیں۔ اس دھرنے میں اہل تشیع کیساتھ اہل سنت حضرات کی کثیر تعداد نے بھی اظہار یک جہتی کرتے ہوئے شمولیت اختیار کی، جبکہ سنی تحریک کے رہنما مولانا محمد علی نقشبندی نے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ دھرنے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ ابوذر مہدوی اور ایم ڈبلیو ایم لاہور کے سیکرٹری جنرل سید امتیاز کاظمی نے کر رہے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء دہشت گردی اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 287439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش