0
Sunday 28 Jul 2013 13:05

لاہور دھرنا 2

  • لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا احتجاجی دھرنا

    لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے دھرنے کے شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لئے ہیں، جس پر ہم اپنی اعلٰی قیادت کی ہدایت پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، دھرنے کے خاتمے کے اعلان کیساتھ ہی فضا لبیک یاحسین (ع) کے نعروں سے گونج اٹھی اور اس دوران شرکائے دھرنے کا جوش وجذبہ دیدنی تھا، خواتین کی جانب سے لبیک یازینب (س)، لبیک یازہرا (س) کی صدائیں بلند ہوتی رہیں۔ علامہ اسدی نے کہا کہ دہشت گرد حکومتی کی صفوں میں موجود ہیں اور اگر حکومت نے ان کے خلاف کارروائی نہ کی تو ہمارے دھرنے ختم نہیں ہوئے، بلکہ آئندہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 287459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش